سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2686
Sunan Ibn Majah 2686
کتاب #22: کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
32: بَابُ : مَنْ قَتَلَ مُعَاهِدًا
باب: ذمی کافر کو قتل کرنے والے کے گناہ کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ، وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے کسی ذمی کو قتل کیا ، وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا ، حالانکہ اس کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے محسوس کی جاتی ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2686]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/الجزیة 5 (3166)، الدیات 20 (6914)، (تحفة الأشراف: 8917)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/القسامة 10 (4753)، مسند احمد (2/186) (صحیح)