سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2668
Sunan Ibn Majah 2668
کتاب #22: کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
25: بَابُ : لاَ قَوَدَ إِلاَّ بِالسَّيْفِ
باب: صرف تلوار سے قصاص لینے کا بیان۔
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ ، حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ".
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قصاص صرف تلوار سے ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2668]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ الحسن عنعن ¤ وللحديث طريق معلول عند الدار قطني (106/3) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 475
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشر اف: 11669، ومصباح الزجاجة: 939) (ضعیف) (سند میں مبارک بن فضالہ اور حسن بصری مدلس ہیں، اور دونوں نے روایت عنعنہ سے کی ہے، نیز حسن بصری نے ابوبکرة رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث نہیں سنی، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 2229)