📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل (كتاب الديات) 🏷️ باب: باب: صرف تلوار سے قصاص لینے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2667 Sunan Ibn Majah 2667
کتاب #22: کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
25: بَابُ : لاَ قَوَدَ إِلاَّ بِالسَّيْفِ
باب: صرف تلوار سے قصاص لینے کا بیان۔
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي عَازِبٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ".
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قصاص صرف تلوار سے ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2667]
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا ¤ جابر الجعفي: ضعيف رافضي ¤ وأبو عازب:مستور (تقريب: 8194) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 475
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11646، ومصباح الزجاجة: 940) (ضعیف جدا) (سند میں جابر الجعفی ضعیف ہے، بلکہ کذاب ہے، نیز ملاحظہ ہو: الإروا: 7/287)
سنن ابن ماجه • حدیث #2667
2665 2666 2667 2668 2669

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2668 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ ، حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدّ...
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قصاص صرف تلوار سے ہے “ ۔...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ