📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل (كِتَاب الْأَطْعِمَةِ) 🏷️ باب: باب: سرکہ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3820 Sunan Abi Dawud 3820
کتاب #28: کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
40: باب فِي الْخَلِّ
باب: سرکہ کا بیان۔
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ".
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3820]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح ¤ انظر الحديث الآتي (3821)
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأطعمة 35 (1842)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة 33 (3317)، (تحفة الأشراف: 2579)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الأشربة40 (3052)، سنن النسائی/الأیمان 20 (3827) مسند احمد (3/304، 371، 389،390)، سنن الدارمی/الأطعمة 18 (2092) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #3820
3818 3819 3820 3821 3822

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3821 حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْمُث...
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” سرکہ کیا ہی ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ