📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 3727

Sunan Abi Dawud Hadith 3727 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #27 📁 کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل (كِتَاب الْأَشْرِبَةِ) ← 🏷️ باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے؟
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3727 Sunan Abi Dawud 3727
کتاب #27: کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
19: باب فِي السَّاقِي مَتَى يَشْرَبُ
🏷️ باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے؟
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي عِصَامٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ ثَلَاثًا، وَقَالَ: هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ وَأَبْرَأُ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیتے تو تین سانس میں پیتے اور فرماتے: ”یہ خوب پیاس کو مارنے والا، ہاضم اور صحت بخش ہے“۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3727]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (5631) صحيح مسلم (2028)
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة 16 (2028)، سنن الترمذی/الأشربة 13 (1884)، الشمائل (210)، (تحفة الأشراف: 1723)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/118، 119، 185، 211، 251) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #3727
3725 3726 3727 3728 3729

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3725 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَبْدِ ...
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قوم کے ساقی کو سب سے اخیر میں پینا ...
#3726 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ ...
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا جس میں پانی ملایا گیا تھا، آپ کے دائی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ