📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 3725

Sunan Abi Dawud Hadith 3725 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #27 📁 کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل (كِتَاب الْأَشْرِبَةِ) ← 🏷️ باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے؟
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3725 Sunan Abi Dawud 3725
کتاب #27: کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
19: باب فِي السَّاقِي مَتَى يَشْرَبُ
🏷️ باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے؟
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا".
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قوم کے ساقی کو سب سے اخیر میں پینا چاہیئے“۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3725]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح ¤ أخرجه أحمد (4/354 وسنده حسن) وله شاھد عند مسلم (681)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5184)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساجد 55 (681)، سنن الترمذی/الأشربة 20 (1895)، سنن ابن ماجہ/ (3434) کلاہما عن أبي قتادة، مسند احمد (4/354، 382، 5/303) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #3725
3723 3724 3725 3726 3727

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3726 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ ...
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا جس میں پانی ملایا گیا تھا، آپ کے دائی...
#3727 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِي عِصَامٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ م...
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیتے تو تین سانس میں پیتے اور فرماتے: ”یہ خوب پیاس ک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ