📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 2908

Sunan Abi Dawud Hadith 2908 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #19 📁 کتاب: وراثت کے احکام و مسائل (كِتَاب الْفَرَائِضِ) ← 🏷️ باب: لعان کی ہوئی عورت کے بچے کی میراث کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 2908 Sunan Abi Dawud 2908
کتاب #19: کتاب: وراثت کے احکام و مسائل
9: باب مِيرَاثِ ابْنِ الْمُلاَعِنَةِ
🏷️ باب: لعان کی ہوئی عورت کے بچے کی میراث کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، أَخْبَرَنِي عِيسَى أَبُو مُحَمَّدٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
اس سند سے بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مثل مروی ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2908]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ الوليد بن مسلم لم يصرح بالسماع المسلسل وكان يدلس تدليس التسوية ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 105
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 8771) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #2908
2906 2907 2908 2909 2910

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2906 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنِي عُمَ...
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”عورت تین شخص کی میراث سمیٹ لیتی ...
#2907 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، وَمُوسَى بْنُ عَامِرٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، أَخْبَرَ...
مکحول کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان والی عورت کے بچے کی میراث اس کی ماں کو دلائی ہے پھر اس کی ماں کے بعد...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ