📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: نکاح کے احکام و مسائل (كِتَاب النِّكَاحِ) 🏷️ باب: باب: حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 2169 Sunan Abi Dawud 2169
کتاب #12: کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
48: باب فِي كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى حَائِضًا
باب: حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " إِذَا أَصَابَهَا فِي الدَّمِ فَدِينَارٌ، وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اگر دوران خون صحبت کی تو ایک دینار، اور خون بند ہو جانے پر صحبت کی تو آدھا دینار (کفارہ) ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2169]
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف ¤ انظر حديث السابق (265) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 82
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم (265)، (تحفة الأشراف: 6498) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #2169
2167 2168 2169 2170 2171

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2168 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، وَغَيْرُهُ، عَنْ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي الْحَك...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں جو ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ