📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: نکاح کے احکام و مسائل (كِتَاب النِّكَاحِ) 🏷️ باب: باب: حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 2168 Sunan Abi Dawud 2168
کتاب #12: کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
48: باب فِي كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى حَائِضًا
باب: حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، وَغَيْرُهُ، عَنْ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ: " يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی سے حالت حیض میں صحبت کر بیٹھتا ہے فرمایا: وہ ایک یا آدھا دینار (بطور کفارہ) صدقہ ادا کرے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2168]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ ابو داود (264) ترمذي (136،137) ابن ماجه (640) نسائي (290) ¤ رواية الإمام شعبة عن المدلسين محمولة علٰي سماعهم فالسند صحيح و لكن شعبة رجع عن رفع ھذا الحديث،ولعل الموقوف أرجح ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 82
تخریج دارالدعوہ: انظرحدیث رقم: 264، (تحفة الأشراف: 6490) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #2168
2166 2167 2168 2169 2170

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2169 حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَل...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اگر دوران خون صحبت کی تو ایک دینار، اور خون بند ہو جانے پ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ