📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل (كِتَاب الْمَنَاسِكِ) 🏷️ باب: حائضہ عورت حج کا تلبیہ پکارے اور احرام باندھ لے۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1743 Sunan Abi Dawud 1743
کتاب #11: کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
10: باب الْحَائِضِ تُهِلُّ بِالْحَجِّ
🏷️ باب: حائضہ عورت حج کا تلبیہ پکارے اور احرام باندھ لے۔
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " نُفِسَتْ أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ بِمُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ بِالشَّجَرَةِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ أَنْ تَغْتَسِلَ فَتُهِلَّ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا (ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیوی) کو مقام شجرہ میں محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کی (ولادت کی) وجہ سے نفاس آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ (اسماء سے کہو کہ) وہ غسل کر لے پھر تلبیہ پکارے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1743]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم (1209)
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج 16 (1209)، سنن ابن ماجہ/المناسک 12 (2911)، (تحفة الأشراف: 17502)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الحیض 24 (215)، والحج 57 (2762)، موطا امام مالک/الحج 41(127، 128)، سنن الدارمی/المناسک 11 (1845)، 34 (1892) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #1743
1741 1742 1743 1744 1745

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1744 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَ...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” حائضہ اور نفاس و...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ