📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی

Shamail al-Tirmidhi (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان (بَابُ: مَا جَاءَ فِي رُؤْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ) 🏷️ باب: عہدۂ قضا کی آزمائش
عربی:
اردو:
10: بَابُ: مَا جَاءَ فِي رُؤْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ
عہدۂ قضا کی آزمائش
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ: «إِذَا ابْتُلِيتَ بِالْقَضَاءِ فَعَلَيْكَ بِالْأَثَرِ»
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "جب تمہیں فیصلے (قضاوت) کی آزمائش میں ڈالا جائے تو تم پر سنت اور آثارِ صحابہ کی پیروی لازم ہے"۔
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج: سنده صحيح : محمد بن علی سے مراد محمد بن علی بن الحسن بن شقیق رحمہ اللہ ہیں۔
شمائل ترمذی • حدیث #416
414 415 416 417
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ