📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 203

Shamail al-Tirmidhi Hadith 203 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #31 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشروبات کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ شَرَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹھنڈا میٹھا شربت پسند تھا
عربی:
اردو:
شمائل ترمذی حدیث نمبر: 203 Shamail al-Tirmidhi 203
کتاب #31: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشروبات کا بیان
🏷️ باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹھنڈا میٹھا شربت پسند تھا
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ أَحَبَّ الشَّرَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحُلْوُ الْبَارِدُ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پینے کی چیزوں میں جو سب سے زیادہ پسند تھی وہ ٹھنڈا میٹھا شربت تھا۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 203]
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج: سنده ضعيف : (سنن ترمذي: 1895)، السنن الكبري للنسائي (6844)، مسند احمد (38/6 ح24100)، مسند الحميدي (258) وسفيان بن عيينه صرح بالسماع عنده . یہ سند امام ابن شہاب زہری حمہ اللہ (مدلس) کے عن کی وجہ سے ضعیف ہے اور مسند احمد (338/1) میں اس کا ایک ضعیف شاہد بھی ہے، اس میں رجل مجہول ہے۔ اس روایت کے دیگر ضعیف و مردود شواہد کے لئے دیکھئے: [موسوعة حديثية 120/40۔ 121]
شمائل ترمذی • حدیث #203
201 202 203 204 205

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#204 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا ...
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: میں اور سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ