📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 138

Shamail al-Tirmidhi Hadith 138 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #24 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانا کھانے کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ أَكْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: ٹیک لگا کر کھانا کھانا جائز نہیں
عربی:
اردو:
🏷️ باب: ٹیک لگا کر کھانا کھانا جائز نہیں
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ الصُّدَائِيُّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ يَعْنِي الْحَضْرَمِيَّ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا أَنَا فَلَا آكُلُ مُتَّكِئًا
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تو ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا۔“ [شمائل ترمذي/حدیث: 138]
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج: صحيح : دیکھئے حدیث سابق:132
شمائل ترمذی • حدیث #138
136 137 138 139 140

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#139 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: حَدَّث...
سفیان نے علی بن الاقمر سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 139]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ