📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 134

Shamail al-Tirmidhi Hadith 134 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #23 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کے سہارے ٹیک لگانا (بَابُ مَا جَاءَ فِي اتِّكَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: مسجد میں نماز باجماعت کی اہمیت
عربی:
اردو:
🏷️ باب: مسجد میں نماز باجماعت کی اہمیت
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ شَاكِيًا فَخَرَجَ يَتَوَكَّأُ عَلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ قِطْرِيٌّ قَدْ تَوَشَّحَ بِهِ فَصَلَّى بِهِمْ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار تھے تو اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ پر ٹیک لگائے باہر تشریف فرما ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم یمنی چادر اپنے کندھوں پر اوڑھے ہوئے تھے، اسی حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو نماز پڑھائی۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 134]
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج: صحيح : شرح السنة للبغوي 23/12 ح3092 من طريق الترمذي به . دیکھئیے حدیث سابق 60
شمائل ترمذی • حدیث #134
132 133 134 135 136

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#135 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ قَال...
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس مرض میں گ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ