📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 110

Shamail al-Tirmidhi Hadith 110 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #15 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ دِرْعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: دوران جنگ زرہ کا استعمال توکل کے منافی نہیں
عربی:
اردو:
شمائل ترمذی حدیث نمبر: 110 Shamail al-Tirmidhi 110
کتاب #15: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ کا بیان
🏷️ باب: دوران جنگ زرہ کا استعمال توکل کے منافی نہیں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ، قَدْ ظَاهَرَ بَيْنَهُمَا
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر احد کے دن دو زرہیں تھیں، دونوں کو اوپر نیچے پہن رکھا تھا۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 110]
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج: صحيح : سنن ابن ماجه، ح 2806 . السنن الكبري للنسائي، ح 8583 . وللحديث لون آخر عند ابي داود (2590) وله شاهد عند الترمذي (3738)
شمائل ترمذی • حدیث #110
108 109 110 111 112

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#109 حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَي...
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جنگ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو زرہیں زیب ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ