شمائل ترمذی حدیث نمبر: 108
Shamail al-Tirmidhi 108
کتاب #14: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا بیان
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوِهِ
عثمان بن سعد نے اسی طرح کی سند کے ساتھ یہ روایت بیان کی ہے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 108]
قال الشيخ زبیر علی زئی:
سنده ضعيف
تخریج:
سنده ضعيف : سنن ترمذي، ح 1683، وقال: غريب . . . . مسنداحمد 20/5 اس روایت کی سند عثمان بن سعد الکاتب کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [ديكهئيے تقريب التهذيب: 4471]