صحيح مسلم حدیث نمبر: 3671
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1471.19
Sahih Muslim 3671
کتاب #18: طلاق کے احکام و مسائل
وحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حدثنا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، نَحْوَ هَذِهِ الْقِصَّةِ،
ابوعاصم نے ابن جریج سے، انہوں نے ابوزبیر سے اور انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی واقعے کے مطابق روایت کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 3671]