📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 2087

Sahih Muslim Hadith 2087 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #9 📁 بارش طلب کرنے کی نماز (كِتَاب صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ) ← 🏷️ باب: باد صبا اور تیز آندھی کے بیان میں۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 2087 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 900 Sahih Muslim 2087
کتاب #9: بارش طلب کرنے کی نماز
5: باب فِي رِيحِ الصَّبَا وَالدَّبُورِ:
🏷️ باب: باد صبا اور تیز آندھی کے بیان میں۔
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ ".
مجاہد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باد صبا (مشرقی سمت سے چلنے والی ہوا) سے میری مدد کی گئی ہے اور باد دبور (مغربی سمت سے چلنے والی ہوا) سے قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔“ [صحيح مسلم/حدیث: 2087]
صحيح مسلم • حدیث #2087
2085 2086 2087 2088 2089

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2088 وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَ...
سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مانند روایت کی۔ [صحيح ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ