📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 1653

Sahih Muslim Hadith 1653 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #6 📁 مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام (كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا) ← 🏷️ باب: مسجد میں جانے کی دعا کا بیان۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 1653 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 713.1 Sahih Muslim 1653
کتاب #6: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
10: باب مَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ:
🏷️ باب: مسجد میں جانے کی دعا کا بیان۔
(سلیمان بن بلال کے بجائے) عمارہ بن غزیہ نے ربیعہ بن عبدالرحمان سے روایت کی، انہوں نے عبدالملک بن سعید بن سوید انصاری سے، انہوں نے حضرت ابوحمید یا حضرت ابواسید رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 1653]
صحيح مسلم • حدیث #1653
1651 1652 1653 1654 1655

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1652 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي ع...
یحییٰ بن یحییٰ نے کہا: ہمیں سلیمان بن بلال نے ربیعہ بن عبدالرحمان سے خبر دی، انہوں نے عبدالملک بن سعید سے، اور انہوں نے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ