احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

13: باب مَا جَاءَ فِي الْقَدَرِيَّةِ
باب: فرقئہ قدریہ کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2149
حدثنا واصل بن عبد الاعلى الكوفي، حدثنا محمد بن فضيل، عن القاسم بن حبيب، وعلي بن نزار، عن نزار، عن عكرمة، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " صنفان من امتي ليس لهما في الإسلام نصيب: المرجئة، والقدرية "، قال ابو عيسى: وفي الباب عن عمر، وابن عمر، ورافع بن خديج، وهذا حديث حسن غريب صحيح.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو قسم کے لوگوں کے لیے اسلام میں کوئی حصہ نہیں ہے: (۱) مرجئہ (۲) قدریہ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے،
۲- اس باب میں عمر، ابن عمر اور رافع بن خدیج رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المدقدمة 9 (73) (تحفة الأشراف: 6222) (ضعیف) (سند میں ’’ نزار بن حیان اسدی ‘‘ ضعیف ہیں)

وضاحت: ۱؎: مرجئہ: باطل اور گمراہ فرقوں میں سے ایک فرقہ ہے جو یہ اعتقاد رکھتا ہے کہ بندہ کو اپنے افعال کے سلسلہ میں کچھ بھی اختیار حاصل نہیں، جمادات کی طرح وہ مجبور محض ہے ان کا یہ بھی عقیدہ ہے کہ جس طرح کفر کے ساتھ اطاعت و فرمانبرداری کچھ بھی مفید نہیں اسی طرح ایمان کے ساتھ معصیت ذرہ برابر نقصان دہ نہیں۔

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (105) ، الظلال (334 و 335) // يعني كتاب " السنة " لابن أبي عاصم طبع المكتب الإسلامي، وضعيف الجامع الصغير (3498) //

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(2149) ضعيف / جه 62 ¤ نزار : ضعيف (تق: 7104) وللحديث شاھد ضعيف ، انظر الحديث الآتي (2149 ب)

سنن ترمذي حدیث نمبر: 2149M
حدثنا محمد بن رافع، حدثنا محمد بن بشر، حدثنا سلام بن ابي عمرة، عن عكرمة، عن ابن عباس، عن النبي صلى الله عليه وسلم.
اس سند سے بھی عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: 6132) (ضعیف) (سند میں ’’ سلام بن ابی عمرہ ‘‘ ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (105) ، الظلال (334 و 335) // يعني كتاب " السنة " لابن أبي عاصم طبع المكتب الإسلامي، وضعيف الجامع الصغير (3498) //

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(2149 ب) إسناده ضعيف ¤ سلام بن أبي عمر الخراساني: ضعيف (تق: 2709) وفي الباب حديث يعني عنه ، انظر ص 535

سنن ترمذي حدیث نمبر: 2149M
قال محمد بن رافع، وحدثنا محمد بن بشر، حدثنا علي بن نزار، عن نزار، عن عكرمة، عن ابن عباس، عن النبي صلى الله عليه وسلم نحوه.
اس سند بھی ابن عباس رضی الله عنہما سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم 2149 (ضعیف)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (105) ، الظلال (334 و 335) // يعني كتاب " السنة " لابن أبي عاصم طبع المكتب الإسلامي، وضعيف الجامع الصغير (3498) //

Share this: