احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

73: باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّأْمِينِ
باب: آمین کہنے کی فضیلت کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 250
حدثنا ابو كريب محمد بن العلاء، حدثنا زيد بن حباب، حدثني مالك بن انس، حدثنا الزهري، عن سعيد بن المسيب وابى سلمة، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا امن الإمام فامنوا، فإنه من وافق تامينه تامين الملائكة، غفر له ما تقدم من ذنبه ". قال ابو عيسى: حديث ابي هريرة حديث حسن صحيح.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب امام آمین کہے تو تم لوگ بھی آمین کہو۔ اس لیے کہ جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل گئی تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان 111 (780)، و113 (782)، وتفسیر (4475)، صحیح مسلم/الصلاة 18 (410)، سنن ابی داود/ الصلاة 172 (934)، سنن النسائی/الافتتاح 33 (926)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 14 (851)، (تحفة الأشراف: 13230، 15240)، موطا امام مالک/الصلاة 11 (46)، مسند احمد (2/238، 469)، سنن الدارمی/الصلاة 38 (1281) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (851)

Share this: