احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

27: باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ أَنْهَارِ الْجَنَّةِ
باب: جنت کی نہروں کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2571
حدثنا محمد بن بشار، حدثنا يزيد بن هارون، اخبرنا الجريري، عن حكيم بن معاوية، عن ابيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إن في الجنة بحر الماء وبحر العسل وبحر اللبن وبحر الخمر، ثم تشقق الانهار بعد " , قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح، وحكيم بن معاوية هو والد بهز بن حكيم، والجريري يكنى: ابا مسعود واسمه: سعيد بن إياس.
معاویہ بن حیدہ قشیری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں پانی کا سمندر ہے، شہد کا سمندر ہے، دودھ کا سمندر ہے اور شراب کا سمندر ہے، پھر اس کے بعد چھوٹی چھوٹی نہریں نکلتی ہیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 11394) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (5650 / التحقيق الثانى)

Share this: