59: باب النَّهْىِ أَنْ يُتَّخَذَ الْخَمْرُ خَلاًّ
باب: شراب کا سرکہ بنانا منع ہے۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 1294
حدثنا محمد بن بشار، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا سفيان، عن السدي، عن يحيى بن عباد، عن انس بن مالك، قال: سئل النبي صلى الله عليه وسلم، ايتخذ الخمر خلا ؟ قال: " لا ". قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح.
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کیا شراب کا سرکہ بنایا جا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا:
”نہیں
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة 2 (1983)، سنن ابی داود/ الأشربة 3 (3675)، (تحفة الأشراف: 1668)، وسنن الدارمی/الأشربة 17 (2161) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة أيضا