احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

40: باب مَا جَاءَ أَنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ
باب: ران کے ستر (شرمگاہ) میں داخل ہونے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2795
حدثنا ابن ابي عمر، حدثنا سفيان، عن ابي النضر مولى عمر بن عبيد الله، عن زرعة بن مسلم بن جرهد الاسلمي، عن جده جرهد، قال: مر النبي صلى الله عليه وسلم بجرهد في المسجد وقد انكشف فخذه، فقال: " إن الفخذ عورة "، قال ابو عيسى: هذا حديث حسن ما ارى إسناده بمتصل.
جرہد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں جرہد کے پاس (یعنی میرے پاس سے) سے گزرے (اس وقت) ان کی ران کھلی ہوئی تھی تو آپ نے فرمایا: ران بھی ستر (چھپانے کی چیز) ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن ہے،
۲- میرے نزدیک اس کی سند متصل نہیں ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة 12 (تعلیقاً في الترجمة)، سنن ابی داود/ الحمام 2 (401) (تحفة الأشراف: 3206)، و مسند احمد (3/478) (ویأتي بعد حدیث) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، الإرواء (1 / 297 - 298) ، المشكاة (3114)

Share this: