احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

42: باب مَا جَاءَ فِي أَكْلِ الدُّبَّاءِ
باب: کدو کھانے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 1849
حدثنا حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا الليث، عن معاوية بن صالح، عن ابي طالوت قال: " دخلت على انس بن مالك وهو ياكل القرع وهو يقول يا لك شجرة ما احبك إلي لحب رسول الله صلى الله عليه وسلم إياك "، قال: وفي الباب عن حكيم بن جابر، عن ابيه، قال ابو عيسى: هذا حديث غريب من هذا الوجه.
ابو طالوت کہتے ہیں کہ میں انس بن مالک کے پاس گیا، وہ کدو کھا رہے تھے، اور کہہ رہے تھے: اے بیل! کس قدر تو مجھے پسند ہے! کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تجھے پسند کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث اس سند سے غریب ہے،
۲- اس باب میں حکیم بن جابر سے بھی روایت ہے جسے حکیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، (تحفة الأشراف: 1719) (ضعیف الإسناد) (سند میں ابو طالوت شامی مجہول راوی ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(1849) إسناده ضعيف ¤ أبو طالوت : مجھول (تق:8183) والحديث الآتي (سنن الترمذي /الأصل ؛ 1850) شاھد لبعضه

Share this: