احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

40: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2482
حدثنا محمد بن حميد الرازي، حدثنا زافر بن سليمان، عن إسرائيل، عن شبيب بن بشير، عن انس بن مالك، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " النفقة كلها في سبيل الله إلا البناء فلا خير فيه " , قال ابو عيسى: هذا حديث غريب، هكذا قال محمد بن حميد، شبيب بن بشير وإنما هو شبيب بن بشر.
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نفقہ سب کا سب اللہ کی راہ میں ہے سوائے اس نفقہ کے جو گھر بنانے میں صرف ہوتا ہے کیونکہ اس میں کوئی خیر نہیں ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث غریب ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 901) (ضعیف) (سند میں زافر سخت وہم کے شکار ہو جاتے تھے، اور شبیب روایت میں غلطیاں کر جاتے تھے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (1061) ، التعليق الرغيب (2 / 113) // ضعيف الجامع الصغير (5994) //

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(2482) إسناده ضعيف ¤ زافر : ضعيف يعتبر به،كما فى التحرير (1979)

Share this: