احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

19: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2451
حدثنا ابو بكر بن ابي النضر، حدثنا ابو النضر، حدثنا ابو عقيل الثقفي عبد الله بن عقيل , حدثنا عبد الله بن يزيد، حدثني ربيعة بن يزيد، وعطية بن قيس , عن عطية السعدي وكان من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يبلغ العبد ان يكون من المتقين حتى يدع ما لا باس به حذرا لما به الباس " , قال ابو عيسى: هذا حديث حسن غريب لا نعرفه إلا من هذا الوجه.
عطیہ سعدی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ متقیوں کے مقام کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ اس بات کو جس میں کوئی حرج نہ ہو، اس چیز سے بچنے کے لیے نہ چھوڑ دے، جس میں برائی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے، اسے ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الزہد 24 (4215) (تحفة الأشراف: 9902) (ضعیف) (سند میں عبد اللہ بن یزید دمشقی ضعیف راوی ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، ابن ماجة (4215) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (924) ، غاية المرام (178) ، ضعيف الجامع الصغير (6320) //

Share this: