احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

2: بَابُ: الصَّلاَةِ بِمَكَّةَ
باب: مکہ میں نماز قصر کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1444
حدثنا محمد بن عبد الاعلى في حديثه، عن خالد بن الحارث، قال: حدثنا شعبة، عن قتادة، قال: سمعت موسى وهو ابن سلمة، قال: قلت لابن عباس: كيف اصلي بمكة إذا لم اصل في جماعة ؟ قال:"ركعتين سنة ابي القاسم صلى الله عليه وسلم".
موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہم سے پوچھا کہ میں مکہ میں کس طرح نماز پڑھوں کہ جب میں جماعت سے نہ پڑھوں؟ تو انہوں نے کہا: دو رکعت پڑھو، ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (پر عمل کرو)۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین 1 (688)، مسند احمد 1/216، 226، 290، 337، 369، (تحفة الأشراف: 6504) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: