احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: بَابُ: الصَّلاَةِ بِمِنًى
باب: منیٰ میں نماز قصر کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1446
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن حارثة بن وهب الخزاعي، قال:"صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم بمنى آمن ما كان الناس واكثره ركعتين".
حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو ہی رکعت پڑھی، ایک ایسے وقت میں جس میں کہ لوگ سب سے زیادہ مامون و بےخوف تھے، اور تعداد میں زیادہ تھے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تقصیر 2 (1083)، الحج 84 (1656)، صحیح مسلم/المسافرین 2 (696)، سنن ابی داود/الحج 77 (1965)، سنن الترمذی/الحج 52 (882)، مسند احمد 4/306 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: