احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

96: بَابُ: الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 118
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا حفص، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن همام، عن جرير بن عبد الله، انه"توضا ومسح على خفيه"، فقيل له: اتمسح ؟ فقال: قد رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يمسح، وكان اصحاب عبد الله يعجبهم قول جرير، وكان إسلام جرير قبل موت النبي صلى الله عليه وسلم بيسير.
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کیا، اور اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا، تو ان سے کہا گیا: کیا آپ مسح کرتے ہیں؟ اس پر انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسح کرتے دیکھا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة 25 (387)، صحیح مسلم/الطہارة 22 (272)، سنن الترمذی/فیہ 70 (93)، سنن ابن ماجہ/فیہ 84 (543)، (تحفة الأشراف: 3235)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/فیہ 59 (154)، مسند احمد 4/358، 361، 364، ویأتي عند المؤلف برقم: 775 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: