احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

84: بَابُ: ذِكْرِ الرُّخْصَةِ لِلنِّسَاءِ فِي لُبْسِ السِّيَرَاءِ
باب: عورتوں کو ریشمی دھاری والے لباس پہننے کی اجازت۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5298
اخبرنا الحسين بن حريث، قال: حدثنا عيسى بن يونس، عن معمر، عن الزهري، عن انس، قال:"رايت على زينب بنت النبي صلى الله عليه وسلم قميص حرير سيراء".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی زینب رضی اللہ عنہا کو ریشم کی دھاری والی قمیص پہنے دیکھا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/اللباس19(3598)، (تحفة الأشراف: 1540) (شاذ) (صحیح نام ’’ام کلثوم ‘‘ ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں ہے، اسی وجہ سے یہ روایت شاذ ہے ویسے اس روایت کے معنی میں کوئی ضعف نہیں)

قال الشيخ الألباني: شاذ والمحفوظ أم كلثوم مكان زينب

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / (جه 3598) ¤ الزھرى عنعن (تقدم:216) والمحفوظ ” ام كلثوم “ بدل زينب ۔

Share this: