احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

4: بَابُ: سُتْرَةِ الْمُصَلِّي
باب: نمازی کے سترہ کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 747
اخبرنا العباس بن محمد الدوري، قال: حدثنا عبد الله بن يزيد، قال: حدثنا حيوة بن شريح، عن ابي الاسود، عن عروة، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم في غزوة تبوك عن سترة المصلي، فقال:"مثل مؤخرة الرحل".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے غزوہ تبوک میں نمازی کے سترہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ کجاوہ کی پچھلی لکڑی کی طرح کی بھی کوئی چیز ہو سکتی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصلاة 47 (500)، (تحفة الأشراف: 16395) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: