احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

32: بَابُ: كَمْ يَخْطُبُ
باب: جمعہ کے دن کتنے خطبے دے؟
سنن نسائي حدیث نمبر: 1416
اخبرنا علي بن حجر، قال: حدثنا شريك، عن سماك، عن جابر بن سمرة، قال:"جالست النبي صلى الله عليه وسلم فما رايته يخطب إلا قائما ويجلس، ثم يقوم فيخطب الخطبة الآخرة".
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہم نشینی کی، تو میں نے آپ کو کھڑے ہو کر ہی خطبہ دیتے دیکھا، آپ بیچ میں بیٹھتے، پھر کھڑے ہوتے، اور دوسرا خطبہ دیتے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2177)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الجمعة 10 (762)، سنن ابی داود/الصلاة 228 (1093)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 85 (1105)، مسند احمد 5/87، 88، 89، 90، 91، 92، 93، 94، 95، 97، 98، 99، 100، 101، 102، 107، سنن الدارمی/الصلاة 199 (1598) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: