احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

52: بَابُ: الأَمْرِ بِإِرَاقَةِ مَا فِي الإِنَاءِ إِذَا وَلَغَ فِيهِ الْكَلْبُ
باب: کتا برتن میں منہ ڈال دے تو اس میں موجود چیز کے بہانے کا حکم۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 66
اخبرنا علي بن حجر، قال: انبانا علي بن مسهر، عن الاعمش، عن ابي رزين، وابي صالح، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا ولغ الكلب في إناء احدكم فليرقه ثم ليغسله سبع مرات". قال ابو عبد الرحمن: لا اعلم احدا تابع علي بن مسهر على قوله فليرقه.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے، تو وہ (جو کچھ اس برتن میں ہو) اسے بہا دے، پھر سات مرتبہ اسے دھوئے۔ ابوعبدالرحمٰن کہتے ہیں کہ مجھے اس بات کا علم نہیں کہ کسی شخص نے علی بن مسہر کی ان کے قول «فلیرقہ» پر متابعت کی ہو۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطہارة 27 (279)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 31 (363)، مسند احمد 2/424، 480، (تحفة الأشراف: 12441، 14607)، ویأتي عند المؤلف برقم: (336) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: