احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

70: بَابُ: نَوْعٌ آخَرُ
باب: سجدے کی ایک اور دعا۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1130
اخبرنا سوار بن عبد الله بن سوار القاضي، ومحمد بن بشار، عن عبد الوهاب، قال: حدثنا خالد، عن ابي العالية، عن عائشة، ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول في سجود القرآن بالليل:"سجد وجهي للذي خلقه وشق سمعه وبصره بحوله وقوته".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تلاوت قرآن کے سجدوں میں کہتے: «سجد وجهي للذي خلقه وشق سمعه وبصره بحوله وقوته» میرے چہرہ نے سجدہ کیا اس ذات کے لیے جس نے اسے پیدا کیا، اور اس کے کان اور اس کی آنکھیں اپنی قوت و طاقت سے بنائیں۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة 334 (1414)، سنن الترمذی/الصلاة 290 (الجمعة 55)، (580)، الدعوات 33 (3425)، مسند احمد 6/30، 217، (تحفة الأشراف: 16083) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / (د 1414) ، (ت 580)

Share this: