احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

139: بَابُ: النَّهْىِ عَنِ اغْتِسَالِ الْجُنُبِ، فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں جنبی کے غسل کرنے کی ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 221
اخبرنا سليمان بن داود والحارث بن مسكين قراءة عليه وانا اسمع واللفظ له، عن ابن وهب، عن عمرو بن الحارث، عن بكير، ان ابا السائب اخبره، انه سمع ابا هريرة، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا يغتسل احدكم في الماء الدائم وهو جنب".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں جنبی ہونے کی حالت میں غسل نہ کرے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطھارة 29 (283) مطولاً، سنن ابن ماجہ/فیہ 109 (605)، (تحفة الأشراف: 14936)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: 332، 396 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: