احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

2: بَابُ: السِّوَاكِ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ
باب: رات کو سو کر اٹھنے کے بعد مسواک کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2
اخبرنا إسحاق بن إبراهيم، وقتيبة بن سعيد، عن جرير، عن منصور، عن ابي وائل، عن حذيفة، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم"إذا قام من الليل يشوص فاه بالسواك".
حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو (نماز تہجد کے لیے) اٹھتے تو اپنا منہ مسواک سے خوب صاف کرتے ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء 73 (245)، الجمعة 8 (889)، التہجد 9 (1136)، صحیح مسلم/الطہارة 15 (255)، سنن ابی داود/فیہ 30 (55)، سنن ابن ماجہ/فیہ 7 (286)، (تحفة الأشراف: 3336)، مسند احمد (5/382، 390، 397، 402، 407)، سنن الدارمی/الطہارة 20/712، وأعادہ المؤلف في قیام اللیل: 10، رقم: 1623 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: