احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

12: بَابُ: قَتْلِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ فِي الصَّلاَةِ
باب: نماز میں سانپ اور بچھو مارنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1203
اخبرنا قتيبة بن سعيد، عن سفيان , ويزيد وهو ابن زريع , عن معمر، عن يحيى بن ابي كثير، عن ضمضم بن جوس، عن ابي هريرة , قال:"امر رسول الله صلى الله عليه وسلم بقتل الاسودين في الصلاة".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز (کی حالت) میں دو کالوں کو یعنی سانپ اور بچھو کو مارنے کا حکم دیا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة 169 (921)، سنن الترمذی/الصلاة 170 (390)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 146 (1245)، (تحفة الأشراف: 13513)، مسند احمد 2/233، 248، 255، 273، 275، 284، 490، سنن الدارمی/الصلاة 178 (1545) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: