6: بَابُ: الإِكْثَارِ فِي السِّوَاكِ
باب: مسواک کثرت سے کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 6
اخبرنا حميد بن مسعدة وعمران بن موسى، قالا: حدثنا عبد الوارث، قال: حدثنا شعيب بن الحبحاب، عن انس بن مالك، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"قد اكثرت عليكم في السواك".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے مسواک کے سلسلے میں تم لوگوں سے بارہا کہا ہے“ ۱؎۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجمعة 8 (888) (تحفة الأشراف: 914)، مسند احمد (3/143، 249)، سنن الدارمی/الطہارة 18 (709) (صحیح)
وضاحت: ۱؎: «أكثرت» بصیغہ مجہول بھی منقول ہے یعنی مجھے بارہا یہ حکم دیا گیا کہ میں تمہیں باربار مسواک کرنے کی تاکید کروں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح