احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

160: بَابُ: الإِشَارَةِ إِلَى الرُّكْنِ
باب: حجر اسود کی طرف اشارہ کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2958
اخبرنا بشر بن هلال، قال: انبانا عبد الوارث، عن خالد، عن عكرمة، عن عبد الله بن عباس،"ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يطوف بالبيت على راحلته، فإذا انتهى إلى الركن اشار إليه".
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر خانہ کعبہ کا طواف کر رہے تھے جب آپ کے سامنے پہنچے تو آپ نے اس کی طرف اشارہ کیا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج 61 (1612)، 62 (1613)، 74 (1632)، الطلاق 24 (5293)، سنن الترمذی/الحج 40 (865)، (تحفة الأشراف: 6050)، مسند احمد (1/264)، سنن الدارمی/المناسک 30 (1887) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: