احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

68: بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ
باب: مغرب کے بعد کی دونوں رکعتوں میں قرأت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 993
اخبرنا الفضل بن سهل، قال: حدثني ابو الجواب، قال: حدثنا عمار بن رزيق، عن ابي إسحاق، عن إبراهيم بن مهاجر، عن مجاهد، عن ابن عمر، قال:"رمقت رسول الله صلى الله عليه وسلم عشرين مرة يقرا في الركعتين بعد المغرب وفي الركعتين قبل الفجر قل يا ايها الكافرون و قل هو الله احد".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیس مرتبہ مغرب کے بعد کی اور فجر کے پہلے کی دونوں رکعتوں میں «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو اللہ أحد‏» پڑھتے دیکھا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة 192 (417)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 102 (1149)، (تحفة الأشراف: 7388)، مسند احمد 2/24، 35، 58، 94، 95، 99 (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / (ت 417) ، جه:1149

Share this: