احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

64: بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلاَتِ
باب: مغرب میں سورۃ المرسلات پڑھنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 987
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا سفيان، عن الزهري، عن عبيد الله، عن ابن عباس، عن امه، انها"سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقرا في المغرب بالمرسلات".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم اپنی ماں (ام الفضل بنت حارث رضی اللہ عنہا) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۃ المرسلات پڑھتے سنا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان 98 (763) مطولاً، المغازي 83 (4429)، صحیح مسلم/الصلاة 35 (462)، سنن ابی داود/فیہ 132 (810) مطولاً، سنن الترمذی/فیہ 114 (308) مطولاً، سنن ابن ماجہ/الإقامة 9 (831)، (تحفة الأشراف: 18052)، موطا امام مالک/الصلاة 5 (24)، مسند احمد 6/338، 340، سنن الدارمی/الصلاة 64 (1331) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: سكت عنه الشيخ

Share this: