احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

44: بَابُ: إِطَالَةِ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْجُمُعَةِ
باب: جمعہ کے بعد دو رکعت لمبی سنت پڑھنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1430
اخبرنا عبدة بن عبد الله، عن يزيد وهو ابن هارون، قال: انبانا شعبة، عن ايوب، عن نافع، عن ابن عمر،"انه كان يصلي بعد الجمعة ركعتين يطيل فيهما , ويقول: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يفعله".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے، اور ان کو لمبی کرتے تھے اور کہتے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة 244 (1127، 1128)، (تحفة الأشراف: 7548، مسند احمد 2/103 (شاذ) (ان دونوں رکعتوں کو لمبی کرنے کا ذکر شاذ ہے)

قال الشيخ الألباني: شاذ بذكر إطالتهما

Share this: