احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

31: بَابُ: مَثَلُ الْمُنَافِقِ
باب: منافق کی مثال۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5040
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا يعقوب، عن موسى بن عقبة، عن نافع، عن ابن عمر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:"مثل المنافق كمثل الشاة العائرة بين الغنمين تعير في هذه مرة وفي هذه مرة لا تدري ايها تتبع".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو دو ریوڑوں میں چل رہی ہو، کبھی وہ ادھر جاتی ہے اور کبھی ادھر، وہ نہیں سمجھ پاتی کہ کس ریوڑ کے ساتھ چلے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المنافقین 17 (2784)، (تحفة الأشراف: 8472)، مسند احمد (2/32، 47، 68، 82، 88، 102) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: