احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: بَابُ: النَّهْىِ عَنِ اغْتِسَالِ الْجُنُبِ، فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں جنبی کے غسل کرنے کی ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 332
اخبرنا الحارث بن مسكين قراءة عليه وانا اسمع، عن ابن وهب، عن عمرو وهو ابن الحارث، عن بكير، ان ابا السائب حدثه، انه سمع ابا هريرة، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا يغتسل احدكم في الماء الدائم وهو جنب".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے اس حال میں کہ وہ جنبی ہو۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 221 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: