احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

37: بَابُ: الْجَرَادِ
باب: ٹڈی کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4361
اخبرنا حميد بن مسعدة، عن سفيان وهو ابن حبيب , عن شعبة، عن ابي يعفور، سمع عبد الله بن ابي اوفى، قال:"غزونا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم سبع غزوات فكنا ناكل الجراد".
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات جنگیں کیں، ہم (ان میں) ٹڈی کھاتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصید 13 (5495)، صحیح مسلم/الصید 8 (1952)، سنن ابی داود/الأطعمة 35 (3812)، سنن الترمذی/الأطعمة10 (1821)، (تحفة الأشراف: 8182) مسند احمد (4/353، 357، 380)، سنن الدارمی/الصید 5 (2053) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: