احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

75: بَابُ: سَجْدَتَىِ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلاَمِ وَالْكَلاَمِ
باب: سلام پھیرنے اور گفتگو کر لینے کے بعد سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1330
اخبرنا محمد بن آدم , عن حفص، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، عن عبد الله، ان النبي صلى الله عليه وسلم:"سلم , ثم تكلم، ثم سجد سجدتي السهو".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا، پھر آپ نے گفتگو کی، پھر سہو کے دو سجدے کیے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساجد 19 (572)، سنن الترمذی/الصلاة 173 (393)، مسند احمد 1/456، (تحفة الأشراف: 9426) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: