احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

26: بَابُ: النَّذْرُ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ
باب: نذر سے بخیل کا مال نکالا جاتا ہے۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 3836
اخبرنا قتيبة , قال: حدثنا عبد العزيز , عن العلاء , عن ابيه , عن ابي هريرة ان النبي صلى الله عليه وسلم قال:"لا تنذروا فإن النذر لا يغني من القدر شيئا , وإنما يستخرج به من البخيل".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نذر نہ مانو، کیونکہ نذر تقدیر (کے لکھے) میں کچھ کام نہیں آتی، اس سے تو صرف بخیل سے کچھ نکلوایا جاتا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأیمان 26 (1640)، سنن الترمذی/الأیمان 10 (1538)، (تحفة الأشراف: 14050) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: