احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

20: بَابُ: صَلاَةِ الْعِشَاءِ فِي السَّفَرِ
باب: سفر میں عشاء کی نماز کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 484
اخبرنا عمرو بن يزيد، قال: حدثنا بهز بن اسد، قال: حدثنا شعبة، قال: اخبرني الحكم، قال:"صلى بنا سعيد بن جبير بجمع المغرب ثلاثا بإقامة، ثم سلم ثم صلى العشاء ركعتين". ثم ذكر ان عبد الله بن عمر فعل ذلك، وذكر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل ذلك.
حکم کہتے ہیں کہ ہمیں سعید بن جبیر نے مزدلفہ میں ایک اقامت سے مغرب کی تین رکعتیں پڑھائیں، پھر سلام پھیرا، پھر (دوسری اقامت سے) عشاء کی دو رکعت پڑھائی، پھر ذکر کیا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم نے ایسا ہی کیا، اور انہوں نے ذکر کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بھی) ایسا ہی کیا تھا۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 482 بلفظ ’’ثم اقام فصلی یعنی العشاء ‘‘ وھو المحفوظ (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح ق بلفظ ثم أقام فصلى العشاء وهو المحفوظ

Share this: