احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

167: بَابُ: وُضُوءِ الْجُنُبِ وَغَسْلِ ذَكَرِهِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ
باب: جنبی کے سونے کا ارادہ کرنے پر اپنا عضو مخصوص دھونے اور وضو کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 261
اخبرنا قتيبة، عن مالك، عن عبد الله بن دينار، عن ابن عمر، قال: ذكر عمر لرسول الله صلى الله عليه وسلم انه تصيبه الجنابة من الليل، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"توضا واغسل ذكرك ثم نم".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا کہ وہ رات میں جنبی ہو جاتے ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضو کر لو اور اپنا عضو مخصوص دھو لو، پھر سو جاؤ۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الغسل 27 (290)، صحیح مسلم/الحیض 6 (306)، سنن ابی داود/الطھارة 87 (221)، (تحفة الأشراف: 7224)، موطا امام مالک/الطہارة 19 (76)، مسند احمد 1/50، 46، 56، 64، 75، 116، 2/64 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: